اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،کویت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی شدت سرحدی عراقی علاقوں تک محسوس کی گئی۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہیکہ ہے کہ اس نے کویت میں واقع علی السالم اور احمد الجابر کے امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے اور بعض فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا۔ اور احمد الجابر اڈے میں نصب ایک اسٹریٹجک ایف پی ایس ریڈار نظام کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔۔
آپ کا تبصرہ