کویت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی شدت سرحدی عراقی علاقوں تک محسوس کی گئی۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایران نے بحرین میں موجود امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے کے اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔