اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کی زمینی فورسز نے جوابی کارروائی کے چوتھے مرحلے میں کویت میں موجود امریکی زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے ایک اڈے کو نشانہ بنایا اور دو ہائیمارس لانچرز اور میزائلوں سے بھرے گوداموں کو تباہ کر دیا۔ اس دعوے کی آزاد ذرائع سے فوری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کی زمینی فورسز نے جوابی کارروائی کے چوتھے مرحلے میں کویت میں موجود امریکی زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے ایک اڈے کو نشانہ بنایا
آپ کا تبصرہ