12 جولائی 2026 - 19:09
مآخذ: ابنا
سینٹکام نے ایران کی سرزمین پر حملے کی تصدیق کر دی

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کے اندر اہداف پر حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ، یہ ایران کے خلاف اس نوعیت کی تیسری کارروائی تھی، جس میں اس کے بقول تقریباً 140 اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کے اندر اہداف پر حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ، یہ ایران کے خلاف اس نوعیت کی تیسری کارروائی تھی، جس میں اس کے بقول تقریباً 140 اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

سینٹکام نے مزید کہا کہ یہ حملے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہِ راست ہدایات کے تحت انجام دیے گئے۔ ایرانی ذرائع نے ان کارروائیوں کو جارحیت اور باہمی مفاہمت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha