5 جولائی 2026 - 11:54
مآخذ: جیو نیوز
امام شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ جنازے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور اسپیکر باقر قالیباف، شہید سپریم لیڈر کے تین بیٹوں مسعود، میثم اور مصطفیٰ خامنہ ای سمیت لاکھوں افراد شریک ہوئے۔

تہران کے مصلیٰ امام خمینی میں آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں پاسداران انقلاب کے سربراہ احمد وحیدی اور قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی بھی شریک ہوئے۔

۔۔۔۔۔۔

110

امام شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha