انہوں نے حلب اور لاذقیہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔
اس موقع پر جنرل اسماعیل قاآنی نے لاذقیہ کے گورنر سے ملاقات کرکے وہاں زلزلے سے ہوئے جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں بات چیت کی تاکہ ایران کی جانب سے ارسال کی جانے والی امدادی کھیپوں کی بہتر طریقے سے تقسیم کو یقینی بنایاجاسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242