بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ حزب اللہ لبنان کے عہدیدار "محمود القماطی" نے کہا:
- تمام امریکی-اسرائیلی عزائم خاک میں مل جائیں گے۔
- کشمکش جاری ہے اور مقاومت اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں برقرار و استوار ہے۔
- امریکہ اور اسرائیل کو مقاومت کے اسلحے کے مسئلے میں مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں ہے۔
- مقاومت کے اسلحے کا معاملہ ایک اندرونی لبنانی مسئلہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ