7 جون 2026 - 00:52
ایرانی تہذیب کی تباہی کی دھمکی ایک ناممکن گستاخی ہے، لاؤروف

روسی وزیر خارجہ: "ایران پر جنگ مسلط کرکے امریکہ ایک دشوار اور پیچیدہ صورت حال سے دوچار ہؤا ہے اور اس صورت حال سے نکلنے کا راستہ نہیں پا رہا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایک انٹرویو میں کہا:

- ایران پر جنگ مسلط کرکے امریکہ ایک دشوار اور پیچیدہ صورت حال سے دوچار ہؤا ہے۔

- امریکہ اس صورت حال سے نکلنے کا راستہ نہیں پا رہا ہے۔

- امریکی صدر نے ایک بار کہا: "میں ایران کی تہذیب کو تباہ کروں گا!"،

- یہ ایک گستاخانہ اور یقیناً ناقابل حصول ہَوَس ہے۔

- آج تک کسی کو بھی کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ایران کا جوہری پروگرام فوجی استعمال کی طرف منحرف ہؤا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha