21 اپریل 2026 - 02:32
آبنائے ہرمز پر کڑی نگرانی جاری رکھیں گے، قومی سلامتی کونسل

ملت ایران کے مفاد اور ایران کی آزادی و خودمختاری، عزت اور سربلندی کے لئے گرے ہوئے خون ـ خاص طور پر ہماری جانوں سے عزیزتر رہبر کے خون ـ کی پاسداری کریں گے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ادھر اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے اعلان کیا:

- ایران آبنائے ہرمز میں جہازرانی پر کڑی نگرانی کے لئے پرعزم ہے۔

- ہم ذرہ برابر سازباز نہیں کریں کے اور پسپا نہیں ہونگے۔

- پوری طاقت سے ملت ایران کے مفاد اور ایران کی آزادی و خودمختاری، عزت اور سربلندی کے لئے گرے ہوئے خون ـ خاص طور پر ہماری جانوں سے عزیزتر رہبر کے خون ـ کی پاسداری کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha