بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ پیوتن روس میں طاقت کے خلا کا نتیجہ نہیں تھے؛ وہ ایک دہائی کی شکست، ذلت اور انتشار کے بطن سے ابھرے۔ گروزنی کے کھنڈرات سے وایماری فکر کی پیدائش تک، روس ایک "آہنی مکّے والے نجات دہندہ" کے ظہور کے لئے کیونکر تیار ہؤا؟
پیوتن روس میں طاقت کے خلا کا نتیجہ نہیں تھے؛ وہ ایک دہائی کی شکست، ذلت اور انتشار کے بطن سے ابھرے۔ گروزنی کے کھنڈرات سے وایماری فکر کی پیدائش تک، روس ایک "آہنی مکّے والے نجات دہندہ" کے ظہور کے لئے کیونکر تیار ہؤا؟
عراقی اور پاکستانی قبائل کے بعد، چیچنیا کی جنگجو یونٹوں نے اعلان کیا کہ وہ ایران میں تعینات ہو کر امریکی زمینی جارحیت کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہیں / سید مقتدیٰ صدر نے ملک گیر مظاہروں کی کال دی / شام کی مقاومت نے امریکیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔