ہاکان فیدان
-
ترک وزیر خارجہ کا بیان اور اس پر بھارتی ردعمل
بھارت اس معاہدے کا مذاق اڑاتا ہے، تاہم وہ بھارت کو سنجیدگی سے نہیں لیتے اور اس کے تبصروں کو ہنسی میں ٹال دیتے ہیں۔ترک وزیر خارجہ
-
مکہ اتحاد ریاض کی فوجی مدد کے لیے تیار
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش فوجی ضروریات، خصوصاً تکنیکی شعبوں میں، مکہ اتحاد کے تحت تعاون فراہم کیا جا سکتا ہے، جبکہ اتحاد کے رکن ممالک ایک دوسرے کے تحفظ اور مدد کے ذمہ دار ہیں۔
-
فیدان: شام کے عوام اپنے ملک کو محفوظ اور مستحکم بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے دمشق کے دو روزہ دورے کے اختتام پر کہا ہے کہ انقرہ شام کی وحدت اور سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ شامی عوام اپنی کوششوں سے ایک محفوظ، مستحکم اور ترقی یافتہ ملک کی تعمیر کی جانب بڑھ رہے ہیں جس میں معاشرے کے تمام طبقات اور گروہوں کے لیے جگہ ہو۔
-
اسرائیل شام کو غیر مستحکم کرنے کے درپے ہے:ترکی
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل شام کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس کی کارروائیاں پورے خطے کو متاثر کر رہی ہیں۔
-
عراقچی: ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کا راستہ طے کریں گے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے مناسب راستے کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ انہوں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سلامتی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر بھی زور دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
دنیا اسرائیل کے منصوبے کے تحت شروع ہونے والی جنگ کی آگ میں جل رہی ہے، ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ نے کہا: دنیا ایسی جنگ کی قیمت ادا کر رہی ہے جس کا منصوبہ اسرائیل نے تیار کیا تھا۔