بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سابق امریکی وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ جیمز میٹس (James Mattis) نے کہا: ایران میں کچھ اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے اور کچھ فوجی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں لیکن یہ کامیابیاں تزویراتی حصولیابیوں سے مطابقت نہیں رکھتیں۔
میٹس نے مزید کہا: کچھ تزویراتی اہداف، جن کا ابتداء میں اعلان ہؤا، جیسے "ایران کو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنا پڑیں گے"، "حکومتی نظام بدل دیا جائے گا"، اور "ہم فیصلہ کریں گے کہ اگلا رہبر کون ہوگا"، یہ واضح طور پر مہمل باتیں تھیں اور یہ اہداف وہمیات کے سوا کچھ بھی نہیں ہیں۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ