سابق وزیر دفاع
-
امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے ٹرمپ کے مشیر کو تنقید کا نشانہ بنایا
امریکہ کے سابق وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر شبہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہمیشہ بہترین اور درست مشورے فراہم کیے جاتے ہیں۔
-
بھارتی سابق وزیر خارجہ کا مؤقف، امریکہ کے پاس ایران کے خلاف کوئی مضبوط کارڈ نہیں
بھارت کے سابق وزیر کپل سبل نے امریکہ کی ایران کے حوالے سے پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن اب ایسی صورتحال میں آ چکا ہے جہاں اس کے پاس مزید دباؤ ڈالنے کے مؤثر ذرائع باقی نہیں رہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
انتظار نہ کرو، ایرانی سفید جھنڈا اٹھانا والے نہیں ہیں، سابق برطانوی وزیر دفاع سابق
گرانٹ نے کہا: میں نہیں سمجھتا کہ اس جنگ کے خاتمے کو دیکھ سکیں کہ ایران سفید جھنڈا لہرائیں اور سر تسلیم خم کریں۔ یہ واقعہ کبھی رونما نہيں ہوگا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران کے ساتھ جنگ کے بارے میں ٹرمپ کے اعلان کردہ اہداف وہمیات پر مبنی تھے، سابق امریکی وزیر دفاع
سابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ " کچھ تزویراتی اہداف، جن کا ابتداء میں اعلان ہؤا، جیسے "ایران کو غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنا پڑیں گے"، "حکومتی نظام بدل دیا جائے گا"، اور "ہم فیصلہ کریں گے کہ اگلا رہبر کون ہوگا"، یہ واضح طور پر مہمل باتیں تھیں اور یہ اہداف وہمیات کے سوا کچھ بھی نہیں ہیں۔"
-
وعدہ صادق-4؛
لیون پینےٹا کا اعتراف
سابق امریکی وزیر دفاع نے نے کہا ہے کہ ایران کا حکومتی نظام بہت مضبوط اور اس کی جڑیں بہت گہری ہیں۔