25 مارچ 2026 - 01:40
ایران ذہین اور ناقابل تسخیر ہے اور ٹرمپ پاگل اور مجنون ہے، سابق سی آئی آفیسر

سی آئی اے کے سابق افسر گلین کارل نے کہا: ایران کبھی نہیں جھکے گا۔ سپاہ پاسداران نے بہت ذہانت کے ساتھ عمل کیا ہے۔ ان کے پاس خودمختار یونٹیں اور بہت پیچیدہ عملیاتی پرتیں (Layers) ہیں جو پیشگی منصوبہ بندی کے مطابق تشکیل پائی ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سی آئی اے کے سابق افسر گلین کارل نے کہا: ایران کبھی نہیں جھکے گا۔ سپاہ پاسداران نے بہت ذہانت کے ساتھ عمل کیا ہے۔ ان کے پاس خودمختار یونٹیں اور بہت پیچیدہ عملیاتی پرتیں (Layers) ہیں جو پیشگی منصوبہ بندی کے مطابق تشکیل پائی ہیں۔

ٹرمپ ایک پاگل شخص ہے اور کروڑوں انسانوں کا دکھ اس کے لئے اہمیت نہيں رکھتا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha