بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امارات کے مختلف شہروں میں امریکی اڈوں اور خفیہ امریکی اور صہیونی ٹھکانوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کاروائیاں جاری ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ ایک مشترکہ میزائل ـ ڈرون حملے میں امریکی دہشت گردوں کے ایک خفیہ ٹھکانے پر 40 دہشت گرد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
امریکی میرینز کے اس خفیہ ٹھکانے میں حملے کے موقع پر، کم 160 دہشت گرد موجود تھے۔
کہا گیا ہے کہ اس حملے میں کم از 70 امریکی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے کئی دہشت گردوں کی حالت نازک ہے اور ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہونے کی توقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ