اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے ایہاب حمادہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی قسم کی رعایت دینا اس کی حریصانہ خواہشات کو مزید بڑھا دے گا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، حمادہ نے کہا کہ اسرائیل ایک سال قبل ۲۷ نومبر ۲۰۲۴ کو ہونے والے جنگ بندی معاہدے پر کبھی عمل نہیں کر رہا اور لبنان اس دشمن کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا۔
انہوں نے الجزیرہ سے گفتگو میں واضح کیا کہ موجودہ مذاکرات کا محور جنوب لبنان میں لیطانی دریا کے علاقے کے جغرافیائی حدود سے متعلق ہے۔
حمدہ نے مزید کہا کہ حزب اللہ ایران کی حمایت کی قدر کرتی ہے اور لبنان کے استحکام اور خودمختاری کے لیے وہ ہر ممکن اقدام کرے گا
آپ کا تبصرہ