نیویارک
-
ایرانی صدر: امریکا دہشت گرد ہے، اس نے ہمارے رہنما کو شہید کیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل پر شدید تنقید کی اور کہا کہ امریکا دہشت گردی کا مرتکب ہے اور اس نے ایران کے رہنما کو نشانہ بنایا۔
-
ممدانی کا نیویارک میں نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ، اسرائیلی وزیراعظم کو جنگی مجرم قرار دے دیا
نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی نیویارک آمد سے قبل امریکی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس ’’جنگی مجرم‘‘ کو گرفتار کریں۔ ممدانی نے نیتن یاہو کو ’’فلسطینی عوام کے خلاف ہولناک نسل کشی کا معمار‘‘ قرار دیا ہے۔
-
عراقچی: نیویارک کے دورے کا بنیادی مقصد ایرانی عوام کے حقوق کا دفاع ہے
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے ان کے دورۂ نیویارک کا بنیادی مقصد ایرانی عوام کے حقوق اور قومی مفادات کا دفاع کرنا ہے۔
-
نیویارک کے میئر نے ایک بار پھر نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا
نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے ایک بار پھر صہیونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے جاری گرفتاری کے وارنٹ کا احترام کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی صدر پزشکیان نیویارک روانہ
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لیے منگل کی صبح تہران سے نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
الزیدی کی روبیو سے ملاقات: ہتھیاروں پر ریاست کی اجارہ داری کے لیے اقدامات جاری رکھیں گے
عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات میں ملک میں ہتھیاروں پر مکمل حکومتی اختیار قائم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئین اور قانونی اصولوں کے مطابق اس مقصد کے لیے اقدامات جاری رکھے گی۔
-
عراقچی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ایک سفارتی وفد کے ہمراہ تہران سے نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
نتن یاہو کا نیویارک پہنچنے کا منصوبہ تبدیل، ممدانی کے ممکنہ اقدام کا خدشہ
صیہونی حکومت نے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچنے کے منصوبے میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ صیہونی سکیورٹی حکام کو خدشہ ہے کہ نیویارک کے میئر زہران ممدانی جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر نتن یاہو کے سرکاری طیارے کو قیام کی اجازت نہ دیں۔
-
کیا 9/11 ایک افسانہ نہیں ہے؟
11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 2
سی آئی اے (CIA) نے 11 ستمبر کے حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر ان حملوں پر ختم ہونے والے ماہ و سال سے متعلق 71 انٹیلی جنس رپورٹیں شائع کر دیں۔
-
کیا 9/11 ایک افسانہ نہیں ہے؟
11 ستمبر کی کچھ خفیہ دستاویزات کی اشاعت / واشنگٹن کی ناکامیوں کا اعتراف - 1
سی آئی اے (CIA) نے 11 ستمبر کے حملوں کی پچیسویں برسی کے موقع پر ان حملوں پر ختم ہونے والے ماہ و سال سے متعلق 71 انٹیلی جنس رپورٹیں شائع کر دیں۔
-
نیویارک میں کیتھولک راہبات کا متنازع قانون کے خلاف احتجاج
امریکی ریاست نیویارک میں کیتھولک راہبات نے ایک متنازع قانون کے خلاف عدالت سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ انہیں لاعلاج مریضوں کو معاون خودکشی سے متعلق مشورہ دینے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ ان کے مذہبی عقائد کے خلاف ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
سلامتی کونسل چائے خانہ بن گئی ہے، ترک اسپیکر
ترک پارلیمان کے اسپیکر نے کہا: نیویارک میں سلامتی کونسل، مزید، ایک چائے خانے سے مختلف نہیں ہے۔
-
سڈنی میں یہودیوں پر فائرنگ؛
تصویری خبر | یہودیوں کو سب کچھ جمع کرکے جانا چاہئے، صہیونی مبلغ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایک صہیونی مبلغ اور میڈیا کارکن امیر زارفتی (Amir Tsarfati) نے آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، برطانیہ اور نیویارک کے یہودیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اپنے اثاثے جمع کرکے اٹھیں اور ان ملکوں سے چلے جائیں، حالات اس سے بہتر نہیں ہونگے اور بدتر ضرور ہونگے۔ / یہودی مبلغ کے اس پیغام کو صہیونی ریاست کے فالس فلیگ آپریشن کے خدشے کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے۔ اور اس کا مقصد یہودی آبادکاروں کی الٹی نقل مکانی روکنا، بتایا گیا ہے۔