بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایک صہیونی مبلغ اور میڈیا کارکن امیر زازفتی (Amir Tsarfati) نے آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، برطانیہ اور نیویارک کے یہودیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اپنے اثاثے جمع کرکے اٹھیں اور ان ملکوں سے چلے جائیں، حالات اس سے بہتر نہیں ہونگے اور بدتر ضرور ہونگے۔
15 دسمبر 2025 - 02:39
News ID: 1761878
آپ کا تبصرہ