بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جنگ کے مطابق، سندھ حکومت نے کراچی میں کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام ترتیب دیا تھا، جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے بتایا کہ دولت مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اعزاز میں موسیقی پروگرام کے بغیر سادگی سے عشائیہ دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں مسجد اور امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 169 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ