یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی مجوزہ ملاقات روس کے ساتھ جاری جنگ کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے بعد اٹلی ایک خودمختار فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے مزید قریب آ گیا ہے اور ہم امن فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیوی کے 250ویں یوم تاسیس کی تقریب میں ایران کے بارے میں اپنے وہی بیانات دہرائے جن میں انہوں نے ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف سخت اور بے بنیاد دعوے کیے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ان کے پیش کردہ جنگ بندی منصوبے پر مشروط رضامندی ظاہر کی ہے اور وہ پائیدار امن کے لیے تیار ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق قطر پر کسی بھی قسم کا حملہ براہِ راست امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ تصور کیا جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پورٹلینڈ شہر میں وفاقی امیگریشن ادارے کی تنصیبات کی حفاظت کے لیے فوجی دستے بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ اقدامات ملک کے اندر موجود دہشت گردوں سے تحفظ کے لیے کیے جا رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سمیت متعدد مسلم ممالک کے رہنماؤں سے نیویارک میں ملاقات کی، جس میں غزہ کی بگڑتی ہوئی صورت حال، جنگ بندی، اسیران کی رہائی اور اسرائیلی فوج کے انخلاء جیسے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
میڈیا نے آج اعلان کیا ہے کہ کے وزیراعظم شہباز شریف نیویارک سے واشنگٹن روانہ ہوں گے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے باضابطہ ملاقات کریں۔ یہ ملاقات دونوں ممالک کے سربراہان کی چھ سال بعد پہلی ملاقات ہو گی۔
ٹرمپ ایک ہفتے کے بعد اس وقت میڈیا کی کیمرے کے سامنے آیا جب امریکی میڈیا میں اس کی موت کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، لیکن ان کی صحت اور صدارتی ذمہ داریاں نبھانے کا سلسلہ جاری رکھنے کی صلاحیت پر اب بھی شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔