ایرانی وزیر خارجہ کا بیان
-
ایرانی قوم اپنے وحشی دشمنوں کو سخت پچھتاوا دلانے کے لیے پُرعزم ہے
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں کے بعد ایرانی عوام پہلے سے زیادہ متحد اور پُرعزم ہو گئے ہیں۔
-
آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کا خون رائیگاں جانے نہیں دیں گے۔
-
امریکہ کے مجرمانہ اقدامات نے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی غیرقانونی اور اشتعال انگیز کارروائیوں نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امن و استحکام کو شدید متاثر کیا ہے، اور عالمی برادری کو ان اقدامات پر امریکہ سے جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
عراقچی کا عاصم منیر سے رابطہ، ایران کے امریکی مہم جوئی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
-
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئیل بارو کے درمیان منگل کی شب ٹیلیفون پر رابطہ ہوا،
-
امریکی وفد سے آئندہ دنوں کوئی مذاکرات طے نہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران امریکہ کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے دوطرفہ تعلقات، حالیہ سفارتی پیش رفت اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
-
اسحاق ڈار کا بھی ایرانی وزیر خارجہ سے فون پر رابطہ
پاکستان کے وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی ۜنے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت اور علاقائی و دو طرفہ امور پر مشاورت کی ہے۔
-
مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے بعد مذاکرات کا پہلا دور ہوگا:عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے حتمی دستخط کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور منعقد کیا جائے گا۔
-
وزارتِ خارجہ کا بیان: ایران اپنے دفاع کے حق کے استعمال میں تاخیر نہیں کرے گا
ایران کی وزارتِ خارجہ نے ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے اپنے قانونی اور فطری حق کے استعمال میں کسی قسم کی تاخیر نہیں کرے گا۔
-
عراقچی کا لبنانی صدر سے خطاب: لبنان کو اپنے حقیقی دشمن سے نجات دلائیں
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر میشل عون کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو اپنے حقیقی دشمن سے نجات دلانے کی ضرورت ہے۔
-
مارکو روبیو کے الزامات امریکی جرائم سے وجہ ہٹانے کی کوشش ہیں
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقایی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ایران کے خلاف حالیہ الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دعوے حقیقت سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔
-
پاکستانی وزیرِ خارجہ کی ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمت پر امید افزا بیان
پاکستان کے وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک ہونے والی پیش رفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے، جس سے کسی مستقل اور بہتر نتیجے تک پہنچنے کی توقع بڑھ گئی ہے۔
-
ایرانی مؤقف حقیقت کے قریب ہے، امریکا صورتِحال بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے: روس
جنیوا میں روس کے اقوامِ متحدہ اور بین الاقوامی اداروں میں تعینات نمائندے میخائل اولیانوف نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی مذاکرات سے متعلق اہم بیان دے دیا۔
-
تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ،ایران میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
کویت زیر حراست ایرانیوں کو فوری رہا کرے: ایرانی وزیر خارجہ
کویت نے خلیج فارس میں ایرانی کشتی پر حملہ کر کے 4 ایرانیوں کو حراست میں لے لیا جبکہ ایران نے اپنے شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔
-
آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد کی کوشش ناکامی سے دوچار ہوگی
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایسی کسی بھی قرارداد کی کوشش، جس میں خطے میں عدم استحکام کی اصل وجوہات کو نظرانداز کیا جائے، ابتدا ہی سے ناکامی سے دوچار ہوگی۔
-
ایران کا منصوبہ فراخدلانہ ہے، امریکہ کےغیر معقول مطالبات قابل قبول نہیں
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی جانب سے پیش کردہ منصوبہ “معقول اور فراخدلانہ” ہے، جبکہ امریکہ اب بھی غیر منطقی مطالبات پر اصرار کر رہا ہے۔
-
سیاسی بحران کا فوجی حل ممکن نہیں،عراقچی کا امریکہ کو انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکہ کا نام نہاد "آزادی منصوبہ" حقیقت میں ایک نا کام ہے۔ ا
-
عراقچی نے جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کا مؤقف پاکستان کے سامنے پیش کر دیا
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اسلام آباد کے دوران پاکستان کو جنگ کے خاتمے سے متعلق ایران کے مؤقف اور تجاویز سے آگاہ کیا۔
-
دوسرے دور کے مذاکرات کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا:ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ابھی تک آئندہ مذاکرات کے کسی نئے دور کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
-
امریکہ دھمکی آمیز بیانات سے سفارتکاری میں سنجیدہ نہیں
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے مسلسل دھمکی آمیز بیانات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ وہ سفارتکاری کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران اپنی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گا۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان اختلاف کا ایک اہم نکتہ لبنان ہے:پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ لبنان کا مسئلہ ایران اور امریکہ کے درمیان اختلاف کے نکات میں سے ایک ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے، فریقین کے درمیان تعطل ختم ہونے کے قریب ہے اور جلد کسی معاہدے کا امکان ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ایرانی اسپیکر اور وفد سے اہم ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی وفد سے اہم ملاقات کی ، ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مشاورتی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کی۔
-
ایران کے ساتھ جنگ کوئی ہالی ووڈ فلم نہیں
سعید جلیلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کو سادہ یا فرضی انداز میں نہیں دیکھا جا سکتا اور اسے ہالی ووڈ فلم کی طرح سمجھنا ایک بڑی غلطی ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستان کا امریکی نائب صدر کے اسلام آباد دورے کے بارے میں قیاس آرائیوں پر ردعمل
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی نائب صدری کے اسلام آباد دورے اور ایران سے مذاکرات کے حوالے سے حالیہ میڈیا قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ایران کم از کم چھ ماہ جنگ کے لیے تیار ہے:عراقچی
ایران کے وزیر خارجہ عراقچی نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا کہ امریکی فوج زمینی جنگ میں بھاری نقصان کے ساتھ شکست کھائے گی اور ایران ہر ممکن دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔