طوفان الاقصیٰ؛
الضیف مزید دنیا کے مہمان نہ رہے / طوفان الاقصیٰ کی اہمیت اور اثرات / قرآنی تائید + تصاویر اور ویڈیوز
غزہ جنگ بندی کے بعد غزہ کے بچوں نے یک آواز ہوکر نعرہ لگایا: "ہم سب ضیف کے سپاہی ہیں"۔ یہ وہی عظیم ورثہ ہے جو حماس کے اس پراسرار کمانڈر نے اپنے پیچھے چھوڑا ہے۔/ طوفان الاقصیٰ اہم کیوں ہے اور اس کے اثرات کیا ہیں / مقاومت کی قرآنی تائید اور فتح کا قرآنی وعدہ۔