اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

15 مارچ 2024

9:12:50 PM
1444635

ایک سلطنت کا زوال؛

ٹرمپ کو امریکہ کے بعد کی دنیا کو سلام کرنا پڑے گا + ویڈیو

حقیقت یہ ہے کہ جوّا باز ٹرمپ خائف ہے کہ امریکہ کہیں جوے کے اس اوزار سے محروم نہ ہوجائے، لیکن اس کے پاس کوئی بھی راستہ نہیں ہے سوا اس کے، کہ امریکہ کے بعد کی دنیا کو سلام کرے۔

ایک ویڈیو کلپ میں ڈالر کے غیر معتبر ہونے کے سلسلے میں ٹرمپ کو الفاظ کو نشر کیا ہے جس میں وہ انتہائی غصے کی حالت میں کہتا ہے:

مجھے نفرت ہے اس سے کہ ممالک ڈالر [کے تسلط] سے نکل رہے ہیں۔

میں ممالک کو ڈالر [کے تسلط] سے نکلنے کی اجازت نہیں دوں گا کیونکہ جب ہم اس معیار کو کھو دیں گے تو یہ ایک انقلابی جنگ ہارنے کے مترادف ہوگا،

یہ ہمارے ملک کے لئے جنگ ہارنے کے مترادف ہوگا اور ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ اور

اب بہت سے ممالک ڈالر [کے تسلط] سے نکلنے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

۔۔۔

عرصہ ہؤا کہ مختلف ممالک ـ برکس تنظیم کے رکن ممالک کی طرح ـ ڈالر کے جوے سے الگ ہو گئے ہیں اور ڈالر کا اعتبار شدت کے ساتھ، کمزور ہو چکا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ جوّا باز ٹرمپ خائف ہے کہ امریکہ کہیں جوے کے اس اوزار سے محروم نہ ہوجائے، لیکن اس کے پاس کوئی بھی راستہ نہیں ہے سوا اس کے، کہ امریکہ کے بعد کی دنیا (Post American Era) کو سلام کرے۔

۔۔۔۔۔۔

110