اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

28 جنوری 2024

4:40:53 PM
1433163

طوفان الاقصی؛

"سوپر پاور" ہونے کا بحران؛ امریکہ اور برطانیہ کے لئے نہ واپسی کا راستہ نہ آگے بڑھنے کا امکان + تصاویر

امریکہ اور برطانیہ عرصے سے بڑی طاقتیں نہیں رہی ہیں مگر وہ بڑائی دکھانے سے باز نہیں آسکتے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، میڈیا کارکن عبدالرحیم انصاری نے X پر لکھا: امریکہ اور برطانیہ نہ تو بڑی طاقت ہونے کا ڈھنگ چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی اپنی مرضی کو بحیرہ قلزم (Red sea) پر مسلط کر سکتے ہیں۔ تسلسل کے ساتھ بحری جہاز خلیج عدن کی طرف روانہ کرتے ہیں اور یمن بھی بلا ناغہ انہیں بحیرہ قلزم میں داخل ہونے سے پہلے، نشانہ بناتا ہے۔

کوئی ان احمقوں سے کہہ دے کہ کم از ایندھن بھرے جہاز اس علاقے میں نہ بھیجا کریں ورنہ تو ان کا انجام آگ کے بھڑکتے شعلوں کے سوا کچھ نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔

110