-
ویڈیو| اسرائیل شہر کرمیل(مقبوضہ فلسطین ) پر حزب اللہ کے حملے جاری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،اسرائیلی شہر کرمیل(مقبوضہ فلسطین) پر حزب اللہ کے حملوں کی وجہ 9 منزلہ عمارت کو نقصان پہنچا ۔
-
ویڈیو| اسرائیلی جنگی جنون وسطی غزہ میں بمباری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،اسرائیلی غاصب فوج نے وسطی غزہ میں بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔
-
ویڈیو | غزہ کے علاقے نصیرات میں اسرائیلی غاصب فوج کی بمباری سے چھوٹہ بچہ زخمی ہوگیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ کے علاقے نصیرات میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے معصوم شہری زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل۔
-
دو ایرانی مصنوعی سیاروں کی خلا میں روانگی اور مدار میں تعیناتی + ویڈیو
"کوثر" اور "ہدہد" نامی ایرانی مصنوعی سیارے روسی خلائی جہاز سویوز کس ذریعے خلا میں بھجوائے گئے ہیں جو اپنے مدار میں تعینات ہو چکے ہیں۔
-
ویڈیو| مزید کتنے فلسطینی بچے ماروگے ؟؟
مزید کتنے فلسطینی بچے ماروگے ؟؟
-
ویڈیو | جاپان کی یونیورسٹی آف ٹوکیو میں غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب منعقد کی گئی۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جاپان کے شہر ٹوکیو یونیورسٹی کے یاسودا آڈیٹوریم کے سامنے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ویڈیو| حضرت بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کے قریب اسرائیلی غاصب فوج کی بمباری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شام کے شہر دمشق کے جنوب میں حضرت سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کے قریب صہیونی فوج نے ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں متعدد افراد شہید اور زحمی ہونے کے اطلاعات ہیں
-
ویڈیوز | منتخب صدر ٹرمپ کے خلاف لاکھوں امریکیوں کا مظاہرہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | نیویارک اور سیئٹل میں لاکھوں امریکیوں کا نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں حالانکہ اس نے ابھی تک چارج نہیں سنبھالا ہے۔/110
-
ویڈیو | عدل الٰہی کا جبر و تفویض سے تعلق
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | ارشاد ربانی ہے: اور اگر آپ کا پروردگار (مشیت ازلی سے) چاہتا تو اہلیان زمین سب ہی ایمان لے آتے تو کیا آپ لوگوں کو جبر و اکراہ کے ساتھ مؤمن بنانا چاہیں گے؟
-
فلسطینی خاتون کی فریاد
ویڈیو| میرے خاندان کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ سورہے تھے
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی قابض فوج نے ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا جس میں متاثرہ خاتون نے اپنے تمام خاندان کے افراد کو کھودیا۔
-
طوفان الاقصی؛
حزب اللہ کا نیا ہتھیار جنگ کا رخ بدل دے گا + ویڈیوز
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس نے پہلی بار ایک ممتاز مختلف النوع کاروائی کرکے، لبنانی سرحد سے 130 کلومیٹر کے فاصلے پر مقبوضہ فلسطین میں کچھ اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
طوفان الاقصی؛
ہالینڈ: صہیونیوں سے عالمی نفرت، ولندیزیوں نے خوب خبر لی + دلچسپ ویڈیوز
صہیونی موکابی فٹ بال ٹیم کے نام نہاد پرستاروں اسپین کے سیلاب میں مرنے والوں کے لئے ایک منٹ کی خاموشی کو نظر انداز کیا اور فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ نعرے لگائے / کھیل ختم ہؤا تو ولندیزیوں کے گھروں پر حملہ آور ہوئے/صہیونیوں ریاست نے دعوی کیا کہ مذکورہ واقعہ یہوددشمنی پر مبنی تھا! لیکن دنیا میں ان کی مظلومیت کا ڈھونگ مزید پھیکا پڑ گیا ہے اور کوئی بھی اس دنیا میں صہیونی بیانئے پر یقین نہیں کرتا۔ صورت حال یہ ہے کہ وہ اپنی مظلومیت جتانے کے لئے جو تشہیری مہم چلاتے ہیں وہ ان کے اپنے گلے پڑ جاتی ہے۔
-
ویڈیو | غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں اور شکم پرست عرب غداروں کا تقابل
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | صہیونی ذرائع نے کہا کہ یحیی السنوار کے پوسٹ مارٹم سے معلوم ہؤا کہ انھوں نے اپنی دنیاوی حیات کے آخری تین دنوں میں کچھ بھی نہیں کھایا تھا اور فاقہ کشی اور پیاس کی حالت میں اللہ اور انسانوں کے بدترین دشمنوں کے ہاتھوں ـ اگلے مورچوں میں لڑتے ہوئے ـ شہید ہوئے۔/ السنوار کہتے تھے کہ "اس جنگ میں یا تو ہم فاتح ہونگے یا کربلا کو دہرائیں گے"۔ اس عظمت و شکوہ کا موازنہ کیجئے شکم پرست، خائن اور غدار یہودپرست عرب حکمرانوں سے۔/110
-
ویڈیو | مغربی غزہ کے علاقے الشطی میں بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی قابض فوج کی بمباری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،شمال مغربی غزہ کے علاقے الشطی میں بے گھر فلسطینی ایک اسکول میں رہائش پذیر تھے کہ اسرائیلی قابض فوج نے اسکول کو نشانہ بنایا اب تک کی اطلاعات کے مطابق 12 فلسطینی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
ویڈیو | حزب اللہ کا ایک راکٹ کریات شمون پر گرا ، جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،شمال اسرائیل(مقبوضہ فلسطین) اس وقت حزب اللہ کے حملوں کی زد میں ہے ۔ جلیل، عکا، حیفہ اور کریات شمون پر حزب اللہ نے متعدد میزائل داغے ہیں
-
ویڈیو | حزب اللہ کے جوان کی شہادت پر ماں کا فخر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،جنوب لبنان میں قابض فوج سے لڑتے ہوئے حزب اللہ کے جوان نے جام شہادت نوش فرمایا ۔ بیٹے کی شہادت پر ماں نے خدا کا شکر ادا کیا ۔
-
ویڈیو| والد کی شہادت پر بیٹی غم سے نڈہال
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،فلسطینی بچی جنین شہر میں اسرائیلی قابض فوج کی گولیوں سے شہید ہونے والے اپنے والد کے جسد خاکی پر گریہ کر رہی ہیں۔
-
ویڈیو | مغربی کنارے طول کرم میں اسرائیلی فوج کا بلڈوزر تباہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،مغربی کنارے طول کرم میں اسرائیلی فوج کے بلڈوزر کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا گیا۔
-
ویڈیو | شمالی غزہ کے علاقے الفخورہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 15 بے گناہ فلسطینی شہید
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، شمالی غزہ کے علاقے الفخورہ میں سید خاندان کے گھر کو صہیونی غاصب فوج نے نشانہ بنایا جس کی وجہ سے 15 فلسطینی شہید ہوگئے
-
لندن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی ریلی ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، لندن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی ریلی ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی ۔
-
ویڈیو | عراقی مقاومتی تنظیم کا حیفہ پر ڈرون حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، عراقی مقاومتی تنظیم کی طرف سے حیفہ میں اہم ہدف کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایا ۔
-
ویڈیو| وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسرائیلی فضائی حملے میں چھ سالہ فلسطینی بچی شدید زخمی ہو گئی۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسرائیلی فضائی حملے میں چھ سالہ فلسطینی بچی شدید زخمی ہو گئی۔
-
ویڈیو | غزہ کے مشرقی علاقے الطفہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، غزہ شہر کے مشرق میں التفہ محلے میں یافا اسٹریٹ پر اسرائیلی قابض فوج کے فضائی حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔شہداء میں بچے بھی شامل
-
ویڈیو| اسرائیلی جارحیت کے بعد جنوب لبنان کے مناظر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، اسرائیلی غاصب فوجیوں نے جنوب لبنان کے شہر زیبدین کو نشانہ بنایا
-
ویڈیو | حزب اللہ کا شمال اسرائیل (مقبوضہ فلسطین ) کے شہر Avivim پر حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق،حزب اللہ کے حملے سے شمال اسرائیل (مقبوضہ فلسطین) کے شہر Avivim میں آگ بھڑک اٹھی
-
ویڈیو | سید حسن نصراللہ امام خامنہ ای کے لئے عمار کی مانند تھے، سید ہاشم الحیدری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | عراق کی مقاومتی تنظیم "العہد" کے قائد حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کہتے ہیں: عالم اسلام کے عظیم شہید سید حسن نصراللہ امام خامنہ ای کے لئے، امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے لئے عمار یاسر، جیسی حیثیت رکھتے تھے۔/110
-
ویڈیو | معزول صہیونی وزیر جنگ کا حزب اللہ کو سیلوٹ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست کے معزول وزیر جنگ یوآوف گالانت نے اپنی معزولی کے بعد حزب اللہ لبنان کو سیلوٹ کیا اور کہا: دو تہائی فوج کی جنوبی لبنان سے پسپائی کے فیصلہ کا سبب اسرائیلی فوج کی کمزوری نہیں بلکہ حزب اللہ کی غیرمعمولی طاقت ہے۔ یہ وہ حقیقت ہے جس کو نیتن یاہو نہیں سمجھنا چاہتا۔ میں حزب اللہ کی غیر معمولی طاقت کو سیلوٹ کرتا ہوں، نیتن یاہو جو چاہے کہتا رہے۔/110
-
ویڈیو| حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی چھاونی البغدادی پر حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی چھاونی البغدای پر اسرائیلی فوجی اجتماع کو نشانہ بنایا
-
ویڈیو | عراقی مقاومتی تنظیم کا اسرائیلی شہر حیفہ پر ڈرون حملہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عراقی مقاومتی تنظیم نے اسرائیلی شہر حیفہ پر ڈرون حملہ کیا
-
ویڈیو | فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر پولیس کا خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر پولیس نے خواتین پر تشدد کیا اور انہیں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے سے روک دیا