
11 نومبر 2024 - 13:58
News ID: 1503428
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،اسرائیلی غاصب فوج نے وسطی غزہ میں بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔
