6 نومبر 2024 - 10:48
ویڈیو | سید حسن نصراللہ امام خامنہ ای کے لئے عمار کی مانند تھے، سید ہاشم الحیدری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | عراق کی مقاومتی تنظیم "العہد" کے قائد حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کہتے ہیں: عالم اسلام کے عظیم شہید سید حسن نصراللہ امام خامنہ ای کے لئے، امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کے لئے عمار یاسر، جیسی حیثیت رکھتے تھے۔/110