7 نومبر 2024 - 15:07
News ID: 1502296
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،فلسطینی بچی جنین شہر میں اسرائیلی قابض فوج کی گولیوں سے شہید ہونے والے اپنے والد کے جسد خاکی پر گریہ کر رہی ہیں۔