
6 نومبر 2024 - 08:20
News ID: 1501827
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست کے معزول وزیر جنگ یوآوف گالانت نے اپنی معزولی کے بعد حزب اللہ لبنان کو سیلوٹ کیا اور کہا: دو تہائی فوج کی جنوبی لبنان سے پسپائی کے فیصلہ کا سبب اسرائیلی فوج کی کمزوری نہیں بلکہ حزب اللہ کی غیرمعمولی طاقت ہے۔ یہ وہ حقیقت ہے جس کو نیتن یاہو نہیں سمجھنا چاہتا۔ میں حزب اللہ کی غیر معمولی طاقت کو سیلوٹ کرتا ہوں، نیتن یاہو جو چاہے کہتا رہے۔/110
