10 نومبر 2024 - 15:13
News ID: 1503102
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جاپان کے شہر ٹوکیو یونیورسٹی کے یاسودا آڈیٹوریم کے سامنے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔