7 نومبر 2024 - 13:59
News ID: 1502196
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،مغربی کنارے طول کرم میں اسرائیلی فوج کے بلڈوزر کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا گیا۔