یہ بھی دیکھئے:

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | صہیونی ذرائع نے کہا کہ یحیی السنوار کے پوسٹ مارٹم سے معلوم ہؤا کہ انھوں نے اپنی دنیاوی حیات کے آخری تین دنوں میں کچھ بھی نہیں کھایا تھا اور فاقہ کشی اور پیاس کی حالت میں اللہ اور انسانوں کے بدترین دشمنوں کے ہاتھوں ـ اگلے مورچوں میں لڑتے ہوئے ـ شہید ہوئے۔/ السنوار کہتے تھے کہ "اس جنگ میں یا تو ہم فاتح ہونگے یا کربلا کو دہرائیں گے"۔ اس عظمت و شکوہ کا موازنہ کیجئے شکم پرست، خائن اور غدار یہودپرست عرب حکمرانوں سے۔/110