7 نومبر 2024 - 15:41
News ID: 1502333
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،شمال مغربی غزہ کے علاقے الشطی میں بے گھر فلسطینی ایک اسکول میں رہائش پذیر تھے کہ اسرائیلی قابض فوج نے اسکول کو نشانہ بنایا اب تک کی اطلاعات کے مطابق 12 فلسطینی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔