6 نومبر 2024 - 15:37
News ID: 1501968
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، وسطی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسرائیلی فضائی حملے میں چھ سالہ فلسطینی بچی شدید زخمی ہو گئی۔