5 نومبر 2024 - 15:57
News ID: 1501615
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر پولیس نے خواتین پر تشدد کیا اور انہیں فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے سے روک دیا