-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چند اہم تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ کی چند اہم تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو | ابنا کی چند اہم تصویری خبریں
اہل بیت( ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی چـند تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو | فلسطینی ماں کی فریاد| بیٹا تیری جدائی جینے نہیں دیگی
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،بیٹے کی لاش پر فلسطینی ماں نے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا تیری جدائی اب جینے نہیں دے گی ، واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کا عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا وحشیانہ عمل جاری ہے ۔
-
ویڈیو| اسرائیل قابض فوج نے فلسطینی بچی کے پورے خاندان کو شہید کردیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیل قابض فوج نے فلسطینی بچی کے پورے خاندان کو شہید کردیا ، حملے کے نتیجہ میں بچی کی ایک ٹانگ سے محروم ہوگئی۔
-
ویڈیو | جنوب شام کے علاقے صیدا میں صہیونی فوج ٹینک داخل
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی شام میں درعا اور قنطیرہ صوبوں کے درمیان واقع گاؤں صیدا میں صہیونی فوجی ٹینک داخل ہوگئے ہیں۔
-
ویڈٰیو | فلسطین میں اسرائیلی جارحیت 432 ویں دن بھی جاری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،فلسطین میں اسرائیلی جارحیت 432 ویں دن بھی جاری ہےواضح رہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور اقوام متحدہ بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
ویڈیو| حضرت زینب (س) کے روضہ مبارک کے تقدس پامل کرنے کے بعد کے مناظر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،مسلح دھشتگرد اسلحہ کی زور پر حرم سیدہ زینب (س) علیہا میں داخل ہوئے اشتعال انگیز نعرے لگانے کے بعد روضہ مبارک سے نکل گئے ۔ واضح رہے کہ حرم مقدس میں کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
-
ویڈیو | وسطی غرہ میں اسرائیلی فوج کی نہتے شھریوں پر بمباری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ، وسطی غرہ میں اسرائیلی قابض فوج کی بمباری کی وجہ سے فلسطنی بچی زخمی ہوگئی جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
ویڈیو| دھشتگرد گروہ نے دمشق میں حضرت سیدہ زینب س کے روضہ مبارک کا تقدس پامال کردیا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ، دھشتگرد گروہ نے دمشق میں حضرت سیدہ زینب س کے روضہ مبارک کا تقدس پامال کردیا۔
-
ویڈیو | انگلینڈ کے شہر لنڈن میں فلسطین کے حق میں احتجاج
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، انگلینڈ کے شہر لنڈن میں فلسطین کے حق میں احتجاج کیا گیا جس میں ڈاکٹر ایلینا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔
-
ویڈیو | اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں رہائشی عمارتوں کوزمین بوس کردیا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں رہائشی عمارتوں کوزمین بوس کردیا۔
-
اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی شامی فوج کے ہتھیاروں پر بمباری
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،اسرائیلی قابض فوج نے شامی فوج ہے ہتھیاروں کو مختلف مقامات پر نشانہ بنایا ۔
-
ویڈیو |مولانا سید رضا مہدی رضوی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا سید رضا مہدی رضوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : شہداء کا راستہ عزت کا راستہ ہے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
-
ویڈیو | مولانا محمد عرفان کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا محمد عرفان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ :سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی کا سب سے بڑا درس جو ملتا ہے وہ مقاومت کا درس ہے ۔
-
ویڈیو | مولانا زائر عباس کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا زائر عباس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: ایام فاطمیہ منانا چاہئے کیونکہ اہل بیت علیہم السلام کے ذکر سے ہماری زندگی بابرکت بنتی ہے۔
-
ویڈیو | مولانا ثمر عباس کی ابنا نیوز سے گفتگو۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سےمولانا ثمر عباس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ :نظام ولایت میں آنے سے تمام تر مشکلات حل ہوجائیں گی چاہئے ہمارا تعلیمی سسٹم ہو تربیتی سسٹم ہو ،اسلامی کوئی بھی سسٹم ہو اس کا واحد حل ولایت ہے۔
-
ویڈیو | مولانا سید کمیل شیرازی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سےمولانا سید کمیل شیرازی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ نے اپنی آخری سانس تک امامت کی حفاظت کی ۔
-
ویڈیو | مولانا محمد زین عباس کی ابنانیوز سے گفتگو۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا محمد زین عباس کی ابنانیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: امت نے جب خیمہ ولایت میں آنا پسند نہیں اور پرچم ولایت کو بلند کرنے کے لئے خود کو پیش نہیں کیا تو اس وقت تنہا رسول (ص) کی بیٹی میدان میں آئیں۔
-
ویڈیو | معصومہ زینب کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے معصومہ زینب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : ہم لبنانی اور فلسطینی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
-
ویڈیو | مولانا سید روح اللہ موسوی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے مولانا سید روح اللہ موسوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ: بنت رسول اللہ کی شان بیان کرنے سے واقعا ہم قاصر ہیں کہ جس کے بارے میں امام زمانہ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میری دادی زہرا (س) کی زندگی مبارک میرے لئے اسوہ حسنہ ہیں
-
ویڈیو| جامعہ بعثت کے رہنما مولانا سید شان علی زیدی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے جامعہ بعثت کے رہنما مولانا سید شان علی زیدی نے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ : سیدہ فاطمہ زہرا سلام علیہا نے اسلام کے دشمن جو منافقت کی صورت میں تھے ان کے چھرہ سے نقاب اتارا۔
-
ایران کی سائنسی ترقی؛
ایران کی خلائی ریکارڈ شکنی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخی + ویڈیو
فخر-1 اور سامان-1 نامی دو ایرانی سیارچے اہل ایران کے لئے باعث فخر اور مغربی ذرائع کی رو سے، دشمن کے لئے باعث پریشانی ثابت ہوئے۔
-
جو بائیڈن کا دورہ افریقہ؛
ویڈیو | افریقی راہنماؤں کے ساتھ اہم نشست میں اونگھتے ہوئے امریکی صدر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | صدر بائیڈن تین روزہ دورہ انگولا / افریقی راہنماؤں کے ساتھ اہم اقتصادی اجلاس کا انعقاد / صدر بائیڈن ایک افریقی راہنما کے خطاب کے دوران اونگھتے ہوئے نظر آئے / انھوں بیدار رہنے اور آنکھوں کو کھلا رکھنے کی بہتیری کوشش کی لیکن ناکام رہے اور ان کی کوششیں ان کے اونگھنے میں رکاوٹ نہیں بن سکیں / کچھ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ بائیڈن نہیں ہیں جو اونگھ رہے ہیں بلکہ یہ شیطان کبیر ہے جو اونگھنے لگا ہے اور اس کی بالادستی ختم ہونے لگی ہے۔ /110
-
شام پر امریکی-صہیونی-ترکی دہشت گردانہ یلغار؛
اگر سچ بولتے ہو تو اسرائیل، امریکہ، برطانیہ، قطر اور ترکیہ کی صف میں کیوں کھڑے ہو، جارج گیلووے + ویڈيو
برطانوی سیاستدان نے شام کی صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے شام پر صہیونی-ترکی-امریکی حملے پر اظہار حیرت کرنے والے لوگوں کے سامنے سوال اٹھایا ہے کہ اگر اس جنگ میں تمہیں اسرائیل، امریکہ، برطانیہ، قطر اور ترکیہ ایک صف میں کھڑے نظر آ رہے ہیں تو تم اس صف میں کیوں کھڑے ہو؟
-
شام پر دہشت گردوں کی یلغار امریکہ، اسرائیل اور ترکیہ کی جنگ ہے / یہ نیتن یاہو کی جنگ ہے، جیفری ساکس/ ویڈیو
امریکی پروفیسر جیک ساکس کہتے ہیں: جو کچھ ہم بکھری ہوئی اور نامکمل رپورٹوں سے سمجھتے ہیں وہ یہ ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ یہ کاروائی اسد حکومت کا تختہ الٹ دے گی۔ کمک کے لئے عراق سے، شاید ایران سے اور شاید شامی فورسز اس یکایک حملے کے بعد تشکیل نو کے مرحلے میں ہیں اور محاذوں کی طرف آ رہی ہیں۔ لیکن جو بھی یہ ہے یہ نیتن یاہو کی کاروائی ہے۔
-
ویڈیو | حرم فاطمہ معصومہ (س) میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حرم فاطمہ معصومہ (س) میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سےسہ روز مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔ جس سے مولانا سید شہیشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔
-
ویڈیو | ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مشی فاطمی حرم مطہر سیدہ فاطمہ (س) سے مسجد جمکران
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مشی فاطمی حرم مطہر سیدہ فاطمہ (س) سے مسجد جمکران۔۔۔
-
ویڈیو | جامعۃ المصطفی کے طالب علم مولانا سید حسن رضا نقوی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعۃ المصطفی کے طالب علم مولانا سید حسن رضا نقوی نے ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنا سب کچھ ولایت علی ع پر قربان کردیا
-
ویڈٰیو| جامعہ بعثت کے رہنما مولانا سید شان علی زیدی کی ابنا نیوز سے گفتگو
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعہ بعثت کے رہنما مولانا سید شان علی زیدی نے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ :پارہ چنار کے مومنین پر ظلم اس لئے کیا جا رہے کہ وہ شیعہ ہیں ، حکومت کی ذمداری ہے کہ وہ پارہ چنار کے مومنین کو تحفظ فراہم کرے۔