4 دسمبر 2024 - 17:11
ویڈیو | حرم فاطمہ معصومہ (س) میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، حرم فاطمہ معصومہ (س) میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سےسہ روز مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔ جس سے مولانا سید شہیشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔