11 دسمبر 2024 - 15:08
News ID: 1513054
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ، وسطی غرہ میں اسرائیلی قابض فوج کی بمباری کی وجہ سے فلسطنی بچی زخمی ہوگئی جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔