4 دسمبر 2024 - 14:35
ویڈیو | جامعۃ المصطفی کے طالب علم مولانا سید حسن رضا نقوی کی ابنا نیوز سے گفتگو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعۃ المصطفی کے طالب علم مولانا سید حسن رضا نقوی نے ابنا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ : سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنا سب کچھ ولایت علی ع پر قربان کردیا