18 دسمبر 2024 - 12:21
ویڈیو| اسرائیل قابض فوج نے فلسطینی بچی کے پورے خاندان کو شہید کردیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسرائیل قابض فوج نے فلسطینی بچی کے پورے خاندان کو شہید کردیا ، حملے کے نتیجہ میں بچی کی ایک ٹانگ سے محروم ہوگئی۔