-
طوفان الاقصی؛
مقاومت نے شمالی غزہ میں کم از کم چھ صہیونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا + ویڈیوز
صہیونی ذرائع نے منگل کی صبح غزہ کے شمال میں "سکیورٹی حادثے" میں مقاومت کے مجاہدین کے حملوں میں اپنے کم از 6 جلادوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا۔
-
جولانی نے جولان بیچ دیا؛
تصویری خبر | تاریخ یاد رکھے گی، اس ناقابل فراموش خیانت کو، جولان کو جولانی نے بیچ ڈالا
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایک عرب صارف نے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر لکھا: کیا تاریخ یاد رکھے گی، کہ شام کے علاقے جولان کو ایک "جولانی" شخص نے [یہودیوں کے ہاتھ] بیچ ڈالا؟ یہ حقیقتا ایک انوکھا واقعہ ہے اور یہ بیچنے والا تمام تر دوسرے بیچنے والوں میں انوکھا شخص ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیو-امریکی جارحیت؛
ویڈیو | تہران کے قدس اسکوائر پر خونخوار صہیونی میزائل گرنے کا ہولناک منظر
تہران کے علاقے تجریش میں واقع قدس اسکوائرپر عام شہریوں پراسرائیلی میزائل گرنے کے ویڈیو کلپ سے ثابت ہوتا ہے کہ دہشت گرد صہیونی ریاست نے اپنے جھوٹے دعوؤں کے برعکس ایران کے عام شہریوں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیو-امریکی جارحیت؛
ایران کی پرامن ایٹمی تنصیبات پر حملہ؛ عالم اسلام کے خلاف مغرب کی تہذیبی جنگ
ایک مصری صحافی نے ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف مغربی اقدامات کو ایک تاریخی اور تہذیبی تنازع قرار دیا ہے، جس کا مقصد اسلامی دنیا کو اسٹریٹجک جوہری ٹیکنالوجی سے محروم رکھنا ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
مقبوضہ فلسطین: ڈیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر بند / وجہ نامعلوم
بغداد الیوم کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی میڈیا نے بغیر کسی سرکاری وضاحت کے ڈیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر کی بندش کی خبر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ ری ایکٹر 18 جون (28 خرداد 1404) سے غیر فعال ہے، لیکن اس کی وجوہات یا دورانیے کے بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے / یہ ری ایکٹر ایران پر صہیونی-امریکی جارحیت اور ایران کے جوابی آپریشن کے دوران بند ہوگیا ہے۔
-
صہیونیوں کی خودکشیاں؛
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صہیونی فوجیوں کی خودکشی، صہیونی ذرائع کا اعتراف
صہیونی ریاست نے اپنے فوجیوں پر جنگ غزہ کے نفسیاتی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جنگ شروع ہونے کے بعد 43 اسرائیلی فوجی خود کشی کرچکے ہیں۔
-
صہیونیت کی درندگی؛
شہدائے غزہ کی تعداد 57 ہزار 523 ہوگئی
غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی مجموعی تعداد 57 ہزار 523 ہوگئی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیو-امریکی جارحیت؛
مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے ایک شرط ہے اور وہ گفتگو کے عمل پر اعتماد ہے، صدر پزشکیان
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ "ہمیں مذاکرات میں کوئی مشکل نہیں ہے لیکن صہیونی ریاست نے ہمارے ملک کے خلاف جارحیت کرکے حالات کو بحران سے دوچار کر دیا ہے"۔
-
کثیر قطبی دنیا؛
برکس کو عالمی حکمرانی کی اصلاح کے لئے پیش قدم ہونا چاہئے، عراقچی
تہران – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو برکس اجلاس ميں شرکت کے لئے برازیل گئے ہوئے ہیں، جنوب جنوب تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیو-امریکی جارحیت؛
ایران پر صہیونی-امریکی جارحیت پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں، وزیر خارجہ عراقچی
زیر خارجہ سید عباس عراقچی ـ جو برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے برازیل کے دورے پر ہیں ـ نے ایران پر برکس کی جانب سے ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت کے مذمتی بیان کا شکریہ ادا کیا۔