اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ جامعہ بعثت کے رہنما مولانا سید شان علی زیدی نے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ :پارہ چنار کے مومنین پر ظلم اس لئے کیا جا رہے کہ وہ شیعہ ہیں ، حکومت کی ذمداری ہے کہ وہ پارہ چنار کے مومنین کو تحفظ فراہم کرے۔

4 دسمبر 2024 - 13:42