11 دسمبر 2024 - 15:45
ویڈٰیو | فلسطین میں اسرائیلی جارحیت 432 ویں دن بھی جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،فلسطین میں اسرائیلی جارحیت 432 ویں دن بھی جاری ہےواضح رہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور اقوام متحدہ بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔