
11 دسمبر 2024 - 15:16
News ID: 1513056
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،مسلح دھشتگرد اسلحہ کی زور پر حرم سیدہ زینب (س) علیہا میں داخل ہوئے اشتعال انگیز نعرے لگانے کے بعد روضہ مبارک سے نکل گئے ۔ واضح رہے کہ حرم مقدس میں کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
