
18 دسمبر 2024 - 12:45
News ID: 1514721
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،بیٹے کی لاش پر فلسطینی ماں نے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا تیری جدائی اب جینے نہیں دے گی ، واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی قابض فوج کا عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا وحشیانہ عمل جاری ہے ۔
