
10 دسمبر 2024 - 13:47
News ID: 1512696
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، انگلینڈ کے شہر لنڈن میں فلسطین کے حق میں احتجاج کیا گیا جس میں ڈاکٹر ایلینا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں ۔
