17 دسمبر 2024 - 14:45
ویڈیو | جنوب شام کے علاقے صیدا میں صہیونی فوج ٹینک داخل

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی شام میں درعا اور قنطیرہ صوبوں کے درمیان واقع گاؤں صیدا میں صہیونی فوجی ٹینک داخل ہوگئے ہیں۔