ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • حصۂ دوئم | واشنگٹن ایران میں شہ مات (Checkmate) ہو گیا، رابرٹ کیگن

    حصۂ دوئم | واشنگٹن ایران میں شہ مات (Checkmate) ہو گیا، رابرٹ کیگن

    جنگ میں امریکی حکمت عملیوں کی "شکست" نے حتیٰ کہ ممتاز امریکی تجزیہ کار رابرٹ کیگن (Robert Kagan) کو بھی اعتراف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ وہ جو دنیا پر امریکی تسلط کے شدید حامیوں میں سے تھے، اب مانتے ہیں کہ ریاستہائے متحدہ ایران میں ایسی "فیصلہ کن شکست" سے دوچار ہؤا ہے جس کی تلافی کسی اور چیز سے نہیں ہو سکتی۔

    2026-05-11 23:59
  • کیا وہ ہم تھے جس نے ایک دن میں 170 معصوم افراد کو قتل کیا؟، اسماعیل بقائی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    کیا وہ ہم تھے جس نے ایک دن میں 170 معصوم افراد کو قتل کیا؟، اسماعیل بقائی

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: ایران نے ثابت کیا ہے کہ وہ خطے میں ایک ذمہ دار طاقت ہے، اور ساتھ ہی، ہم ایرانی ظالم نہیں ہیں۔ بلکہ ہم ظلم کے خلاف ہیں۔ بس ہمارے رویے کو دیکھو، پھر دوسروں کے رویے کو دیکھو۔

    2026-05-11 23:54
  • حصۂ اول | واشنگٹن ایران میں شہ مات (Checkmate) ہو گیا، رابرٹ کیگن

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    حصۂ اول | واشنگٹن ایران میں شہ مات (Checkmate) ہو گیا، رابرٹ کیگن

    جنگ میں امریکی حکمت عملیوں کی "شکست" نے حتیٰ کہ ممتاز امریکی تجزیہ کار رابرٹ کیگن (Robert Kagan) کو بھی اعتراف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ وہ جو دنیا پر امریکی تسلط کے شدید حامیوں میں سے تھے، اب مانتے ہیں کہ ریاستہائے متحدہ ایران میں ایسی "فیصلہ کن شکست" سے دوچار ہؤا ہے جس کی تلافی کسی اور چیز سے نہیں ہو سکتی۔

    2026-05-11 22:27
  • امریکی سپاہیوں کی جان، نیتن یاہو کے ہاتھوں کی بازیچہ / صہیونیوں کے ساتھ حساب بے باق کرنا باقی ہے، بقائی

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکی سپاہیوں کی جان، نیتن یاہو کے ہاتھوں کی بازیچہ / صہیونیوں کے ساتھ حساب بے باق کرنا باقی ہے، بقائی

    غاصب صہیونی ریاست مسلمانوں کے ساتھ دشمنی کو اپنا دینی اور سیاسی فریضہ سمجھتی ہے لیکن عیسائی دنیا کے ساتھ بھی اس کا برتاؤ انتہائی بھیانک ہے۔ حال ہی میں جنوبی لبنان میں غاصب و جارح صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں حضرت عیسیٰ اور حضرت مریم(ع) کے مجسموں کی بے حرمتی سے اعتقادی لحاظ سے بھی نیتن یاہو گینگ کی عیسائیت دشمنی کا اظہار ہؤا ہے، اور یہ تصور بھی اب سامنے آیا ہے کہ یہودی ریاست مغربی دنیا اور عیسائی اکثریتی ممالک کے ساتھ تعلق صرف اپنے مفادات کے لئے برقرار رکھتی ہے [---]

    2026-05-11 21:16
  • جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کا جواب بھجوایا گیا امریکہ کو

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کا جواب بھجوایا گیا امریکہ کو

    امن کے لئے امریکی تجاویز پر اسلامی جمہوریہ ایران کا باضابطہ جواب ـ اتوار کی شام کو پاکستان کے ذریعے، ارسال کیا گیا۔

    2026-05-11 19:45
  • ایران امریکا اور اسرائيل کے حملے کے بعد زیادہ طاقتور ہوگیا: قطر کے سابق وزیر اعظم

    ایران امریکا اور اسرائيل کے حملے کے بعد زیادہ طاقتور ہوگیا: قطر کے سابق وزیر اعظم

    قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم آل ثانی نے کہا کہ خلیج فارس کے ملکوں کو بھی ایران کی پیروی کرتے ہوئے، یہی کرنا چاہئے۔

    2026-05-11 16:13
  • میدان جنگ کی کامیابیوں کو سفارت کاری کے میدان میں مستحکم کیا جائے: ایرانی صدر

    میدان جنگ کی کامیابیوں کو سفارت کاری کے میدان میں مستحکم کیا جائے: ایرانی صدر

    صدرمملکت نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی طرف سے میدان جنگ میں حاصل شدہ فتوحات کو سفارت کاری کے میدان میں بھی مکمل کیا جانا چاہیے۔

    2026-05-11 16:11
  • چین ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کا ضامن ہو سکتا ہے، چین میں ایرانی سفیر

    چین ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کا ضامن ہو سکتا ہے، چین میں ایرانی سفیر

    چین میں ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی کہتے ہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی بھی ممکنہ معاہدہ بڑی طاقتوں کی ضمانتوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔

    2026-05-11 16:08
  • جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجویز پر ایران کا جواب متوازن ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجویز پر ایران کا جواب متوازن ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی جانب سے پیش کی گئی تجویز ایک ’ذمہ دارانہ پیشکش‘ تھی، جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور امن کی راہ ہموار کرنا تھا۔

    2026-05-11 16:06
  • بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو واضح پیغام

    بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حق رکھتے ہیں، پاکستان کا افغانستان کو واضح پیغام

    پاکستان نے بنوں میں فتح خیل پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ 9 مئی کو خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے، جن میں ایک شہری بھی شامل ہے۔

    2026-05-11 16:04
  • میدان میں حاصل ہونے والی کامیابی کو سفارتکاری میں مستحکم کرنا ہوگا

    میدان میں حاصل ہونے والی کامیابی کو سفارتکاری میں مستحکم کرنا ہوگا

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ قومی مفاد کی بنیاد پر عقلمندانہ اور منطقی راستہ یہ ہے کہ مسلح افواج کی میدانِ جنگ میں حاصل کردہ کامیابی کو سفارتی محاذ پر بھی مکمل کیا جائے۔

    2026-05-11 15:21
  • ایران کا منصوبہ فراخدلانہ ہے، امریکہ  کےغیر معقول مطالبات قابل قبول نہیں

    ایران کا منصوبہ فراخدلانہ ہے، امریکہ کےغیر معقول مطالبات قابل قبول نہیں

    ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی جانب سے پیش کردہ منصوبہ “معقول اور فراخدلانہ” ہے، جبکہ امریکہ اب بھی غیر منطقی مطالبات پر اصرار کر رہا ہے۔

    2026-05-11 15:12
  • امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:پاکستانی سفیر

    امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:پاکستانی سفیر

    کابل میں پاکستان کے سفیر عبیدالرحمان نظامانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امن کی خواہش کو ہرگز کمزوری نہ سمجھا جائے۔

    2026-05-11 14:57
  • ایران جنگ کے بعد امریکی اسلحہ کمزوری بے نقاب ہونے پر ہیگست برہم

    ایران جنگ کے بعد امریکی اسلحہ کمزوری بے نقاب ہونے پر ہیگست برہم

    امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگست نے ایران کے ساتھ جنگ کے بعد امریکہ کے اسلحہ ذخائر میں کمی سے متعلق انکشافات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور ڈیموکریٹ سینیٹر مارک کیلی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

    2026-05-11 14:52
  • حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کی امدادی ٹیموں پر ڈرون حملہ

    حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کی امدادی ٹیموں پر ڈرون حملہ

    حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جوانوں نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں اور امدادی دستوں کو خودکش ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔

    2026-05-11 14:47
  • مارچ سے اب تک حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 18 صہیونی فوجی ہلاک

    مارچ سے اب تک حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 18 صہیونی فوجی ہلاک

    صہیونی فوج نے تصدیق کی ہے کہ سرحدی علاقے “المنارہ” میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔

    2026-05-11 14:39
  • خلیج فارس میں عرب ممالک کی تمام بندرگاہیں بند

    خلیج فارس میں عرب ممالک کی تمام بندرگاہیں بند

    ایرانی شپنگ اینڈ میری ٹائم سروسز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل مسعود پل‌مہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے جنوبی عرب ممالک کی تمام بندرگاہوں کی سرگرمیاں معطل ہو چکی ہیں۔

    2026-05-11 14:28
  • پینٹاگون کے 1.5 ٹریلین ڈالر بجٹ میں اسرائیل کے لیے غیرمعمولی امداد

    پینٹاگون کے 1.5 ٹریلین ڈالر بجٹ میں اسرائیل کے لیے غیرمعمولی امداد

    رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے 2027 کے لیے امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کا بجٹ 1.5 ٹریلین ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے، جو امریکی تاریخ کا سب سے بڑا فوجی بجٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

    2026-05-11 14:21
  • جنگ کی تباہ کاریوں کی لاگت ٹریلینز ڈالر تک پہنچی، نیویارک ٹائمز/ ٹرمپ نے اربوں کما لئے!، فوربز

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    جنگ کی تباہ کاریوں کی لاگت ٹریلینز ڈالر تک پہنچی، نیویارک ٹائمز/ ٹرمپ نے اربوں کما لئے!، فوربز

    مشی گن یونیورسٹی کے پروفیسر نے ایران جنگ کے اخراجات کے سلسلے میں پینٹاگون سرکاری اعداد و شمار کو ـ جس میں جنگ کے اخراجات 25 ارب ڈالر بتائے گئے ہیں ـ کو مسترد کرتے ہوئے اسے "گمراہ کن" قرار دیا اور واضح کیا کہ اس تنازع کی حقیقی لاگت امریکی گھرانوں کے لئے ہزاروں ارب اور پوری امریکی معیشت کے لیے سینکڑوں ارب ڈالر تک پہنچے گی۔ / ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ سے 2.6 ارب ڈالر کما لئے!، فوربز

    2026-05-11 12:45
  • ایران کے حامیوں نے عراق میں ہماری تنصیبات کو 600 مرتبہ حملوں کا نشانہ بنایا، سی این این

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ایران کے حامیوں نے عراق میں ہماری تنصیبات کو 600 مرتبہ حملوں کا نشانہ بنایا، سی این این

    سی این این نے لکھا ہے: ایران کے خلاف امریکی-اسرائیلی جنگ کے آغاز سے، عراق میں امریکی "سفارتی تنصیبات" پر 600 حملے ہوئے ہیں۔ / یہ سوال اپنی جگہ باقی ہے کہ کسی کسی خودمختار ملک میں، "سفارتی تنصیبات" کی آڑ میں اتنی ساری فوجی تنصیبات اور اڈے قائم کرنا، اور ان پر ملکی مزاحمت کےحملوں کو "سفارتی تنصیبات پر حملے" قرار دینے، نیز ایک بہت بڑے اڈے کو "امریکی سفارتکاروں کا لاجسٹک مرکز" قرار دینے کا جواز کیا ہے؟ / یہ کیسا ڈپلومیٹک سپورٹ سینٹر ہے جس میں ایف-35 طیارے ہیں؟

    2026-05-11 11:20
  • خلیج فارس کے بارے میں رہبر انقلاب کے 10 تزویراتی نکات

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    خلیج فارس کے بارے میں رہبر انقلاب کے 10 تزویراتی نکات

    رہبر معظم نے حالیہ پیغامات میں خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے بارے میں بہت اہم اور تزویراتی نکات بیان کئے ہیں:

    2026-05-11 09:56
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom