ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • امریکہ ایران کے ساتھ جنگ میں تاریخی شکست سے دوچار ہو گا، ایڈمرل سیاری

    وعدہ صادق - فتح کی بشارت

    امریکہ ایران کے ساتھ جنگ میں تاریخی شکست سے دوچار ہو گا، ایڈمرل سیاری

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا: امریکہ ایران کے ساتھ جنگ میں مسلح افواج کے بہادر جانبازوں کی دلیری اور استقامت اور ہمیشہ میدان میں موجود قوم کی حمایت کی برکت سے، اپنے تمام دفاعی آلات اور صلاحیتوں کے باوجود شکست کھائے گا اور یہ تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

    2026-05-14 04:37
  • ایران - چین تعاون طویل مدتی اور تزویراتی تھا اور رہے گا، سابق نائب وزیر خارجہ

    ایران چین دوستی؛

    ایران - چین تعاون طویل مدتی اور تزویراتی تھا اور رہے گا، سابق نائب وزیر خارجہ

    چین میں ایران کے سابق سفیر نے تہران-بیجنگ اسٹراٹیجک اور طویل مدتی تعلقات پر تاکید کرتے ہوئے چین کو ایران کے لئے "مکمل طور پر" قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا اور کہا: چین نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کا خیال رکھا ہے اور ایران نے بھی چین کے مفادات کا خیال رکھا ہے۔

    2026-05-14 04:16
  • کارٹون | ٹرمپ کا دورہ چین

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    کارٹون | ٹرمپ کا دورہ چین

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹرمپ نے قبل ازیں آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے چین کی طرف بھیک کا ہاتھ پھیلایا مگرجواب نہ ملا۔ اب دیکھنا ہے کہ اس دورے میں ـ اس سلسلے میں ـ وہ کیا چین سے مدد حاصل کر سکتا ہے، جبکہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تزویراتی معاہدہ برقرار ہے اور چین کو آبنائے ہرمز کی بندش سے کوئی نقصان نہیں پہنچ رہا ہے، بلکہ ایران اس کو دنیا کا نمبر 1 بننے میں مدد بہم پہنچا رہا ہے۔

    2026-05-14 01:30
  • حصۂ اول | ایران - چین تعلقات کا فروغ، بحرانوں کے سائے میں

    ایران چین دوستی؛

    حصۂ اول | ایران - چین تعلقات کا فروغ، بحرانوں کے سائے میں

    حالیہ برسوں میں اقتصادی اور پراکسی جنگوں سے لے کر براہ راست تصادم تک مغرب کے پیدا کردہ متعدد بحرانوں کے تناظر میں ایران اور چین کے تعلقات گہرے ہوتے رہے ہیں اور ماہرین دو طرفہ تعلقات کے مستقبل کو مثبت قرار دے رہے ہیں۔

    2026-05-14 00:01
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom