ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ہم جنگ بندی تمام شقوں پر عمل پیرا ہیں،اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی بند کر دے:حماس

    ہم جنگ بندی تمام شقوں پر عمل پیرا ہیں،اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی بند کر دے:حماس

     فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل طور پر عمل پیرا ہے۔

    2025-10-18 11:21
  • حجاب پر پابندی، طلباء کو نکالنے والے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے: مولانا یعسوب عباس

    حجاب پر پابندی، طلباء کو نکالنے والے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے: مولانا یعسوب عباس

    مولانا یعسوب عباس نے کہا ہے کہ حجاب کی وجہ سے طلباء کو اسکول سے نکالنا سراسر غیرانصاف ہے اور اس طرح کے اقدامات کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔

    2025-10-18 10:53
  • بھارتی ریاست کیرالاحجاب پہننے پر مسلم طالبہ کو اسکول چھوڑنے پر مجبور، والد کا اظہارِ افسوس

    بھارتی ریاست کیرالاحجاب پہننے پر مسلم طالبہ کو اسکول چھوڑنے پر مجبور، والد کا اظہارِ افسوس

     کیرالا کے ایک نجی اسکول میں آٹھویں جماعت کی مسلم طالبہ کو محض حجاب پہننے پر سرزنش کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد طالبہ نے اسکول چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا.

    2025-10-18 10:34
  • ایران کے حاکمیتی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عباس عراقچی

    ایران کے حاکمیتی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: عباس عراقچی

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خودمختار حقوق قابلِ مذاکرہ نہیں اور نہ ہی یہ سیاسی دباؤ کے تحت تسلیم یا محدود کیے جا سکتے ہیں۔

    2025-10-18 10:07
  • بین الاقوامی عدالت کا اسرائیل کو بڑا جھٹکا،نیتن یاہو اور گالانت کے وارنٹس برقرار

    بین الاقوامی عدالت کا اسرائیل کو بڑا جھٹکا،نیتن یاہو اور گالانت کے وارنٹس برقرار

    بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں اس نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو  اور مستعفی وزیر دفاع یوآو گالانت کے خلاف جاری وارنٹسِ گرفتاری کو منسوخ کرنے اور تحقیقات روکنے کی اپیل کی تھی۔

    2025-10-18 09:42
  • بہت جلد سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ ابراہیم معاہدے میں شامل ہو گا:ٹرمپ

    بہت جلد سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ ابراہیم معاہدے میں شامل ہو گا:ٹرمپ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مزید اسلامی و عرب ممالک، اسرائیل کے ساتھ "ابراہیم معاہدے" میں شامل ہوں گے۔

    2025-10-18 09:29
  • پاکستان اور ایران کا 10 ارب ڈالر کی باہمی تجارت کا ہدف،سندھ کے وزیراعلیٰ کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

    پاکستان اور ایران کا 10 ارب ڈالر کی باہمی تجارت کا ہدف،سندھ کے وزیراعلیٰ کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

    پاکستان کے اقتصادی مرکز سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے ایران کے ساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کو موجودہ 5 ارب ڈالر سے بڑھا کر 10 ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔

    2025-10-18 08:37
  • امریکہ میں پاک بحریہ کے سربراہ کی اعلیٰ عسکری و دفاعی حکام سے ملاقاتیں، بحری سلامتی پر تبادلہ خیال

    امریکہ میں پاک بحریہ کے سربراہ کی اعلیٰ عسکری و دفاعی حکام سے ملاقاتیں، بحری سلامتی پر تبادلہ خیال

    اے پی پی  پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے اپنے سرکاری دورۂ امریکہ کے دوران اعلیٰ امریکی عسکری اور دفاعی حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ دفاعی تعاون، بحری سلامتی اور خطے میں استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2025-10-18 08:29
  • ایران نے 12 روزہ جنگ میں اسرائیل کو سزا دی، اسکاٹ رٹر

    12 روزہ دفاع مقدس؛

    ایران نے 12 روزہ جنگ میں اسرائیل کو سزا دی، اسکاٹ رٹر

    امریکی میرین کور کے سابق افسر اور عراق میں اقوام متحدہ کے سابق ہتھیار انسپکٹر نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ ایران نے 12 روزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو سزا دی ہے۔

    2025-10-18 03:40
  • یحییٰ سنوار فلسطینی مقاومت کی اگلی نسلوں کے لئے مشعل راہ

    شہید یحییٰ السنوار کی پہلی برسی؛

    یحییٰ سنوار فلسطینی مقاومت کی اگلی نسلوں کے لئے مشعل راہ

    مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر محمد بیات نے ایک تجزیاتی ویڈیو میں شہید یحییٰ سنوار کی پہلی برسی پر ان کے وراثے پر روشنی ڈالی ہے۔

    2025-10-18 03:02
  • حماس نے غزہ انتظامی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا

    حماس کا بیان؛

    حماس نے غزہ انتظامی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا

    حماس نے ایک بیان جاری کرکے فوری طور پر غزہ کے انتظام کے لئے سماجی حمایت کمیٹی کے قیام کی تکمیل کرنے، اور جنگ بندی کے بعد کے اقدامات کے حصے کے طور پرمقررہ مقامات سے صہیونی فوج کی مکمل پسپائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    2025-10-18 02:21
  • تصویری خبر | اسرائیل میں درست نشانے پر لگنے والے ایرانی میزائلوں کی شاہکار کارکردگی

    وعدہ صادق-3؛

    تصویری خبر | اسرائیل میں درست نشانے پر لگنے والے ایرانی میزائلوں کی شاہکار کارکردگی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || آئی آر آئی بی کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور ڈاکٹر حسن عابدینی، نے ٹویٹر پر لکھا: تل ابیب ٹاور کے نیچے صہیونی ریاست کا انتہائی خفیہ کمانڈ مرکز ایران کے درست نشانے پر لگنے والے میزائلوں کا نشانہ بنایا۔ سنسرشپ اتھارٹی نے چار ماہ بعد فاش کیا کہ 13 جون کو امریکہ کے بنائے ہوئے Explosion Proof 'سائٹ 81' کو نقصان پہنچا۔ ہلاکتوں کی تعداد کا اعلان پھر بھی نہیں کیا گیا۔

    2025-10-18 01:57
  • تصویری خبر | امریکہ ٹرمپ کے خلاف؛ 2500 مقامات پر ملک گیر احتجاجی کال

    امریکہ کا خودساختہ بادشاہ؛

    تصویری خبر | امریکہ ٹرمپ کے خلاف؛ 2500 مقامات پر ملک گیر احتجاجی کال

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایکسیوس نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ ـ ایسے حال میں کہ 'تعطلِ حکومتِ امریکہ (Government shutdown in the US) ابھی جاری ہے اور ڈیموکریٹ جماعت کے حامی شہروں میں ٹرمپ کے فوجی دباؤ کے نتیجے میں تناؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، "نو کنگز" تحریک کے منتظمین نے لاکھوں امریکیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ ہفتے کے دن 18 اکتوبر کو پورے امریکہ میں سڑکوں پر نکلیں / اس احتجاجی تحریک کو ـ جسے ٹرمپ کی صدارت کے دوسرے دور میں سب سے بڑا ٹرمپ مخالف اجتماع قرار دیا جا رہا ہے، ـ موجودہ انتظامیہ کی آمرانہ پالیسیوں کا جواب ہے۔

    2025-10-18 01:32
  • قرارداد 2231 کی میعاد ختم ہونے سے پہلے عراقچی کا پیغام / اپنی خودمختاری پر بات چیت نہیں کریں گے

    اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری صنعت؛

    قرارداد 2231 کی میعاد ختم ہونے سے پہلے عراقچی کا پیغام / اپنی خودمختاری پر بات چیت نہیں کریں گے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے قرارداد 2231 کی میعاد ختم ہونے سے پہلے ایک پیغام میں زور دے کر کہا کہ ایران کے خودمختاری سے متعلق حقوق پر بات چیت نہیں ہو سکتی اور نہ ہی وہ سیاسی دباؤ میں آئے گا۔

    2025-10-18 00:09
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom